تکبر سے بھرے شیخ رشید 🐍 کی صحافی کو سر عام دھمکیاں

بد کرداری کیلیے مشہور شیخ رشید نے اپنے خلاف خبر چلانے پر صحافی کو نکلوانے کی دھمکی دے دی ہے.

تکبر سے بھرے شیخ رشید 🐍 نے سر عام پھنپھنانے ہوے اپنے خلاف خبریں نشر کرنے پر رپورٹرعثمان جاوید کو tv سے نکلوالنے کی دھمکیاں دیں ہیں.