ارشاد بھٹی 😤 نے جنرل اعجاز کو کھری کھری سنا دی

ارشاد بھٹی نے ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوے جنرل اعجاز کو کھری کھری سنا دی.

جنرل اعجاز اعوان نے کہا کہ عمران خان نیت کا اچھا ہے
ھیرہ بن کر یا زیرو ہو کر نکلے گا
اور ایماندار بھی ہے

اس پر جواب دیتے ہوے ارشاد بھٹی نے کہا کہہ

اچھا چلو عمران خان ایمآن داری، دیانتداری صاف نیت اور محب الوطنی
کل ان چاروں چیزوں سے روزہ افطار کرتے ہیں( کھجور چھوڑ کر)