نشے میں دھت شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بہکی باتیں کرنے لگے ہیں. ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوے شاہ نے حیرت انگیز انکشاف کیا کہ روپیہ گرنے اور ڈالر بڑھنے کا اثر عوام پر آرہا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں آئی تو پتا چلا کہ معیشت کی کیا حالت ہے.

شاہ نے انکشاف کیا کہ (ن) لیگ کے دور میں تیل پر 56 فیصد جی ایس ٹی تھا لیکن ہم نے 17 فیصد کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈالر کو مصنوعی طور پر نیچے رکھ کر وقتی طور پر کام چلایا گیا.

نشے کی حالت میں کی جانے والی کانفرنس میں شاہ شاید یہ بات سمجھ نہیں پاۓ کہہ تیل کی قیمت سابقہ دور میں کم اور آج زیادہ ہے، ڈالر کو مصنوعی طور پر کچھ دن تو قید کیا جا سکتا ہے پانچ سال نہیں.

بھارت کے معاملے پر نشے میں دھت وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت پاکستان پر الزام لگاتا ہے لیکن پاکستان غیر ذمہ دارانہ گفتگو نہیں کرنا چاہتا، پاکستان بلاتحقیق بات نہیں کرے گا. بہکے ہوے وزیر پاکستان کی قیادت پر کیچڑ اچھالنے سے نہیں چوکتے مگر بھارت کے سامنے ہماری زبان کنگھ ہو جاتی ہے.

شاہ نے جھوٹ کا سہارا لیتے ہوے کہا کہ چینی شہریوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی سے متعلق کہا کہ چینیوں کی پاکستان کی لڑکیوں سے شادیوں سے متعلق گمراہ کیا جا رہا ہے.

ملکی اور غیر ملکی میڈیا یہ بات خوب اچھی طرح جانتا ہے کہ شاہ محمود قریشی جھوٹ بول رہے ہیں.