بھارتی حملہ: جنرل راحیل شریف زندہ ہیں یا وفات پا گئے؟

پاکستان کی سادہ عوام بھارتی حملے کے بعد جہاں فوج کی طرف دیکھ رہی ہے تو وہیں دوسری جانب سابق آرمی چیف اور موجودہ چیف اسلامی فوج راحیل شریف کی جانب بھی دیکھ رہی ہے.

فوج کی جانب سے گول مول بیانات دیے جا رہے ہیں مگر بھارتی حملے کا موثر جواب نہیں دیا جا رہا.

دوسری جانب بھارت کے حملے کے بعد دن رات پاکستان کے دورے کرنے اور سیاسی سازش پھیلانے والے راحیل شریف کا کہیں پتا نہیں چل رہا کہ زندہ ہیں یا گزر گئے. بھارتی حملے کے چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود راحیل شریف کا پاکستان کی مدد کرنا تو درکنار سابق آرمی چیف کا کوئی مذمتی بیان تک نہیں آیا.

دھیان رہے کہ راحیل شریف اسلامی فوج کے سربراہ ہیں. اس اسلامی فوج میں دنیا کے بچاس کے قریب ممالک کی فوج شامل ہے.