یورپ نے پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کیلیے بلیک لسٹ کر دیا

یورپ نے پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کیلیے بلیک لسٹ کر دیا

یورپی یونین نے پاکستان کو دہشت گردی کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ نہ روکنے والے ممالک کی بلیک لسٹ میں ڈال دیا۔ یورپی کمشین کے اس اقدام کے بعد اب پاکستان کے ساتھ لین دین کے معاملات میں اضافی چیکس نافذ ہو جائیں گے۔ ہماری اقتصادیات کے لیے ایک اور جھٹکا!

یورپین کمیشن نے آج بدھ کے دن تیس ممالک کی لسٹ جاری کی ہے جن سے یورپ کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے.

ان تیس ممالک کے متعلق کہا گیا ہے کہ ان ممالک کی دہشت گردی کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے متعلق ڈھیلی پالیسی ہے. اور یہ ممالک دہشت گردی کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کو روکنے میں ناکام ہوے ہیں

اس فیصلے کے بعد پاکستان سمیت تیس ممالک کے ارسال کی جانے والی رقوم کی زیادہ نگرانی کی جاۓ گی