پاکستان کی خراب معاشی صورت حال قابو سے باہر ہونے پر آرمی چیف بھی معاشی میدان میں کود پڑے ہیں

پاکستان کی خراب معاشی صورت حال قابو سے باہر ہونے پر آرمی چیف بھی معاشی میدان میں کود پڑے ہیں.

کٹھ پتلی وزیر اعظم کی ہاتھ سے نکل جانے والی معاشی حالت کو قابو میں لانے کیلیے جنرل باجوہ نے ملک کی تاجر برادری سے اہم ملاقات کی ہے.

اس موقع پر جنرل نے تاجر برادری سے مدد مانگتے ہوے کہا کہ تاجر برادری ملک کے معاشی استحکام میں تعاون کرے۔

آرمی چیف نے تاجر برادری کو ملک بالخصوص کراچی میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے سے آگاہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تاجروں نے کاروباری واقع بڑھانے کے لیے محفوظ ماحول بنانے پر فوج کی کوششوں کو سراہا۔

اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ تاجر برادری ملک کے معاشی استحکام میں تعاون کرے۔