ثاقب نثار نے ریٹائرمنٹ سے پہلے نواز شریف پر آخری وار کر دیا

پاکستان نے ریٹائر ہونے والے جج ثاقب نثار نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے.

ثاقب نثار کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ 14 جنوری کو سماعت کرے گا ۔

بنچ میں جسٹس آصف کھوسہ، جسٹس گلزار احمد، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مظہر عالم شامل ہیں

یاد رہے ثاقب نثار چیف جسٹس کی نوکری سے سترہ جنوری ہو ریٹائر ہو رہے ہیں.