جرنیلوں کے متعلق بیان دینے کے بعد سندھ میں اٹھنے والے سیاسی طوفان میں یو ٹرن

اسلام آباد: جرنیلوں کے متعلق بیان دینے کے بعد سندھ میں اٹھنے والے سیاسی طوفان میں یو ٹرن آ گیا ہے.

عدالتوں کے دلال، عمران خان کے قریبی ساتھ اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
نے اپنا آج بروز پیر ہونے والا دورہ کراچی ملتوی کردیا ہے.

اس دورے کے دوران دلال نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت دیگر اہم ملاقاتیں کرنی تھیں۔

اس سے قبل دلال نے دورے کے وقت میں بھی دو مرتبہ تبدیلی کی گئی تھی، پہلے وزیر اطلاعات نے کراچی کے لیے 4 بجے روانہ تھا، جسے بعد میں شام 6 بجے کردیا گیا اور اب اس دورے کو ملتوی ہی کردیا گیا۔ْ

دوسری جانب سندھ اسمبلی میں اِن ہاؤس تبدیلی کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔

اس سلسلے میں گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر مملکت شہریار آفریدی اور حلیم عادل شیخ نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رکن صوبائی اسمبلی سردار علی گوہر مہر سے ملاقات بھی کی۔

یاد رہے کہ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی 99 اور مشترکہ اپوزیشن کی 64 نشستیں ہیں، اکثریت حاصل کرنے کے لیے اسمبلی میں 85 نشستیں درکار ہیں اور موجودہ صورتحال میں اِن ہاؤس تبدیلی کے لیے اپوزیشن کے پاس عددی اکثریت موجود نہیں۔