پاکستانی شہری کا کارنامہ؛ 71 برس کی عمر میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی

راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ محمد نجیب نے نمل یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔محمد نجیب کو یونیورسٹی کے 12ویں کانووکیشن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دی۔
محمد نجیب نے 1964میں میٹرک پاس کیا اور 2018میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔

نئے پاکستان میں شراب، چرس پینے والوں کو موجیں ہو گیں

اس موقع پر محمد نجیب کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے، بیٹیوں اور پوتے پوتیوں نے پی ایچ ڈی کی تکمیل میں میری بھرپور مدد کی۔