افغان حکام کاپاکستانی حکام کوایس پی طاہرداوڑکی میت دینے سے انکار

وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی ایس پی طاہرداوڑکی میت کو وصول کرنے کیلئے طورخم گیٹ پر موجود ہیں لیکن افغان حکام کا کہنا ہے کہ میت صرف محسن داوڑکو دی جائے گی۔میڈیا پورٹس کے مطابق حکومتی اقدامات کے برعکس محسن داوڑکی افغان حکام سے بات چیت جاری ہے ،بات چیت کے بعد میت پاکستان کے حوالے کر دی جائے گی ۔