وزیراعظم 20 نومبر کو ملائیشیاء کے دورے پر روانہ ہوں گے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر 20 نومبر کو ملائیشیاء کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ دو روزتک قیام کریں گے

پاکستان چین سے 6 ارب ڈالر کے پیکج کا خواہاں

ذرائع کا کہنا ہےکہ خارجہ، خزانہ اور اطلاعات کے وزراء سمیت مشیر تجارت بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔