ہالینڈ نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

 ہالینڈ کے سفارتخانے نے نئے ویزہ کیلئے شیڈول تمام انٹرویوز منسوخ کر دیئے ہیں جبکہ ویزہ کیلئے درخواستوں کی وصولی بھی روک دی گئی ہے ۔

احسن اقبال کے تبصرے نے ہلچل مچا دی

سفارتی ذرائع کے مطابق نیدرلینڈز کی حکومت نے سفارتی عملے کی سیکیورٹی کے پیشِ نظر بند کیا ہے،یورپی ملک نے ویزہ کے لیے ہونے والے تمام انٹرویوز کو بھی تاحکم ثانی روک دیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ نئی ویزا درخواستوں کی وصولی بھی روک دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ہالینڈ حکومت کو کچھ مشکلات کا سامنا تھا جس کے پیش نظر نہ صرف سفارتخانہ بلکہ تمام قونصل خانوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔