نور خان ائیربیس پر بڑا حادثہ

راولپنڈی: نور خان ائیربیس پر بڑا حادثہ پیش آیا ہے. اس حادثے کے نتیجے میں پاک فضائیہ کا ایک سی 130 تباہ ہو گیا ہے.

ابھی تک موصول ہونے والی خبروں کے مطابق فضایہ کے ایک سی ١٣٠ طیارے نے دوران پرواز آگ لگ جانے کے بعد فوج کے نور خان ائیرپورٹ پر کامیاب لینڈنگ کی جس کے بعد جہاز جل کر خاکستر ہو گیا

اردو ورلڈ نیوز جو موصول ہونے والی خبر کے مطابق آگ پر قابو پانے میں تاخیر نقصان کا وجہ بنی