نئے پاکستان میں شراب، چرس پینے والوں کو موجیں ہو گیں

نئے پاکستان میں شراب، چرس پینے والوں کو موجیں ہو گیں ہیں.

عمران خان کی حکومت کی جانب سے جاری کیے جانے والے احکامات میں کہا گیا ہے کہ آئندہ کے بعد جو بھی شخص ایک بوتل شراب اور چرس لے کر جا رہا ہو اسکے خلاف کوئی بھی کاروائی یا مقدمہ نا بنایا جائے

نا معلوم دباؤ کے پیش نظر معروف اینکر طلعت حسین کا پروگرام نیا پاکستان بند

اس حکم کو دستخط کیساتھ آڈر ایشو کر دئیے گئے ہیں

سوشل میڈیا پر ردعمل میں کہا جا رہا ہے کہ

تبدیلی آ نہی رہی ۔۔۔۔۔پاکستانیو
تبدیلی آ گئ ہے
شراب پیو ۔۔۔۔۔چرس پیو۔۔۔۔۔موجیں کرو