دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت

نئے پاکستان میں دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت کا عملی مظاہرہ کیا جا رہا ہے.

یہ بات نئے پاکستان شہر مردان میں سامنے آئی ہے.

صوبائی حکومت نے اپنے ہی احکامات کی خلاف ورزی کرڈالی وومن یونیورسٹی مردان میں پابندی کے باوجود سینیئر وزیر عاطف کو مہمان خصوصی بنا دیا

یاد رہے کہ چند دن پہلے محکمہ تعلیم نے مراسلہ جاری تھا جس میں خواتین کے فنکشن میں مردوں کو مدعو کرنے پر پابندی عائد