پرویز مشرف اپنی بیماری کا بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

بغاوت کے مقدمے میں مطلوب، زندگی اور موت کے درمیان جھولتے سابق ڈکٹیٹر، پرویز مشرف اپنی بیماری کا بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے.

جنرل پرویز مشرف نے کہا کہہ میں پاکستانی ہو واپس پاکستان آؤں گا میرا سب کچھ پاکستان میں پاکستان سے بھاگ نہیں سکتا مگر میری بیماری کا مسئلہ ہے سب لوگوں سے دعا کی اپیل.

انہوں نے مزید کہا کہ یہاں میری بیماری کا بہت اچھے طریقے سے علاج ہو رہا ہے. میری بیماری کوئی عام بیماری نہیں بلکہ لاکھوں نایاب قسم کی بیماری ہے. انہوں کے اپنا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کی تعریف کرتے ہوے کہا کہ وہ دنیا کے بہترین ڈاکٹر ہیں