عمران خان چپڑاسی ہے: انڈیا

اردو ورلڈ نیوز – انڈیا کی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اہم لیڈر سبرامنئیں سوامی نے اتوار کے دن کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان چپڑاسی ہے.

سبرامنئیں نے مزید کہا کہ پاکستان کو فوج اور آئی ایس آئی اور دہشت گرد چلاتے ہیں

بشریٰ بی بی کی صاحبزادی مہر النسا کی ساڑھے 7لاکھ روپےتنخواہ پر وزیراعظم کی معاون خصوصی تعینات

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی حکومت کو فوج اور آئی ایس آئی اور دہشت گرد چلاتے ہیں اور عمران خان چپراسی ہے

گیس قیمتوں میں اضافہ، سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا صرف ایک حل ہے. بلوچستان، پاکستان کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا. سندھی، پاکستان کا حصہ نہیں رہنا چاہتے. پشتون، پاکستان کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے

اس لیے پاکستان تو چار حصوں میں توڑ دو

بلوچی، سندھی، پشتون اور پنجاب

انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر خارجہ سشما سوراج کو پاکستان کے متعلق بول کر اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے کیوں پاکستان کو انڈیا کی طرف سے تنگ کیے جانے پر جسمانی مزہ آتا ہے.

نمبردار کے لڑکوں سے مت الجھو

سوامی نے کہا کہ اپنی فوج کو تیار کرو اور ایک دن پاکستان کو چار حصوں میں توڑ دو

بنگلہ دیش کے بارے میں سوامی نے کہا کہ انڈیا ان کی مدد جاری رکھے گا

سوامی کے بیان پر تا حال پاکستان کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا