ڈنمارک: یحییٰ حسن پر چالیس مجرمانہ الزمات پر مقدمہ چلے گا

ڈنمارک کے 23 سالہ یحییٰ حسن پر چالیس مجرمانہ الزمات لگاۓ گئے ہیں

ان الزمات میں ایک شادی شدہ جوڑے کی کار چوری کرنا ہے. جبکہ دوسرے الزام میں آرہوس کے رائل ہوٹل میں ایک عورت کو جان سے مارنے کی دھمکی شامل ہے

ڈنمارک: اب آپ کا ڈرائیونگ لائسنس ایک اپلی کیشن کی صورت میں ہو گا

یحییٰ حسن اسی سال جولائی کے مہینے سے ذہنی امراض کے شعبے میں (قید) رہ رہے ہیں. انہوں نے آٹھ اپریل سے گیارہ اپریل کے دوران انسٹراگرام پر مزید افراد کو جان سے مارنے کی دھمکی دی

ڈنمارک: غیر ملکیوں کے لیے زیادہ نوکریاں، یہ کون سا شعبہ ہے؟

یاد رہے کہ یحییٰ حسن ڈنمارک میں اٹھارہ سال کی عمر میں مشہور ہوے تھے جب ان کی نظموں والی کتاب ہاتھوں ہاتھ بکنا شروع ہوئی. اس کتاب کی ایک لاکھ بیس ہزار کاپیاں بکیں تھیں

اس کے بعد یحییٰ حسن میڈیا پر اپنے جرائم کی وجہ سے نظر آے