ڈیم فنڈ کے بعد جنریٹر فنڈ سامنے آ گیا

اردو ورلڈ نیوز (عدنان بیٹنی) نئے پاکستان میں نئی تبدیلی آ گئی ہے. ڈیم کیلئےچندے کے بعد،سرکاری دفتروں میں جنریٹر کے پٹرول کیلئے بھی چندہ مہم شروع پاسپورٹ آفس لکی مروت میں جنریٹر کے پٹرول کیلئے دفتری عملے نے عوام سے چندہ جمع کرنا شروع کر دیا

سی پیک منصوبے پر پاکستان- چین تعلقات کشیدہ، آرمی چیف مشکل دورے پر چین پہنچے

افس انچارج محمد اسحاق کے مطابق جنریٹر کیلئے ہمارے پاس فنڈ نہیں ہے، جس کی وجہ سے جنریٹر بند ہوتا ہے۔ کہا بجلی لوڈشیڈینگ کے باعث عوام کے ضرورت کیلئے جنریٹر چلایا جاتا ہے۔