عمران خان نے منظور پشین سمیت ایم این اے کئی گرفتاری کا حکم دے دیا

عمران خان کی تحریک انصاف حکومت نے خیبر پختون خواہ سے انصاف کی آواز اٹھانے والی پختون تحریک نے روح روا منظور پشین سمیت کی افراد کئی گرفتاری کا حکم دیا ہے

تحریک انصاف کی حکومت کے اس فیصلے پر احتجاج کرتے ہوے تجزیہ کار اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سید شاہ رضا شاہ نے کہا کہ

جرنیلوں کا کیس دیکھ کر جج محمّد بشیر کی ٹانگیں کانپنے لگیں

پی ٹی ایم کے لئے تحریک انصاف کا پہلا تحفہ، منظورپشتین سمیت دیگر عہدیداران اور کارکنان کو گرفتار کرنے کا حکم.ایم این اے کو بھی گرفتار کرنے کاحکم. پشتونوں پر پاکستان کی سرزمین تنگ کیجارھی ھے. حق مانگنا گناہ اورجرم ٹھرا.

نواز شریف کیس: واجد ضیاء کے بیان میں دوبارہ تضاد