جرنیلوں کا کیس دیکھ کر جج محمّد بشیر کی ٹانگیں کانپنے لگیں

اسلام آباد کی احتساب عدالت سابق فوجی جرنیلوں کا مقدمہ دیکھ کر کانپنے لگی ہے. نواز شریف کیس سے مشہور ہونے والے جج محمّد بشیر نے اس کیس میں انتہائی سست روی کا رویہ اپنا رکھا ہے

تفصیلات کے مطابق فوج کے افسران کے خلاف ریلوے گالف کلب اراضی سکینڈل کی سماعت کی ہے

اسحاق ڈار کو پاکستان لانے کی درخواست مسترد

احتساب عدالت نے ملزمان کی مسلسل عدم پیشی پر بیرون ملک موجود ملزمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 12 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔

جج محمّد بشیر نے ریلوے اراضی کرپشن ریفرنس کی سماعت کی

لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی،لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ سعید ظفر،میجر جنرل ریٹائرڈ حامد حسن بٹ اور سابق جنرل منیجر ریلوے عدالت میں پیش ہوئے

نواز شریف کیس: واجد ضیاء کے بیان میں دوبارہ تضاد

بیرون ملک مقیم ملزمان آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، عدالت نے ملزمان کو نوٹسسز جاری کر دیے

ملزمان کو ایک ماہ بعد 12 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ۔