عمران خان نے اپنے اصولوں کو خود ہی پامال کر دیا

موروثی سیاست کے سخت ترین مخالف وزیراعظم عمران خان نے اپنے اصولوں کو خود ہی پامال کر دیا

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے این اے 60 راولپنڈی کے ضمنی انتخاب کیلئے شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو پی ٹی آئی ٹکٹ الاٹ کر دیا ہے

سپریم کورٹ کے ججوں میں ڈیم فنڈ پر اختلافات