ریاض ٹھیکیدار کے محفوظ ترین بحریہ ٹاون میں مسلح ڈکیتی

اسلام آباد کے محفوظ ترین سمجھے جانے وجے علاقے کے طور پر مشہور بحریہ ٹاؤن میں مسلح ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر فیملی کو یرغمال بنا کر خوب لوٹ مار کر کے فرار ہوگئے

اسلام آباد کے تھانہ لوئی بھیر کے علاقے بحریہ ٹاؤن فیز تھری میں چار اسلحہ بردار ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر فیملی کو یرغمال بنا لیا

ڈکیتی کی اس واردات میں 7 لاکھ روپے نقدی، ایک سو پینتیس تولے طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ لیا

ڈکیتی کی اس واردات کے بعد ڈاکو حسب توقع فرار ہو گئے

تھانہ لوئی بھیر نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔