عمران خان کی مثالی پولیس: کے پی کے افسر منشیات سمیت گرفتار

خیبر پختون خواہ میں عمران خان کی محنت اپنا رنگ دکھانے لگی. عمران خان جس مثالی پولیس کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے اسی مثالی پولیس کے کارنامے سامنے آنا شروع ہو گیے ہیں

جمرود شاہ کس میں خاصہ دارفورس نے خیبر پختون خواہ کے حاضر سروس پولیس افسر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا. ملزم کے قبضے سے ے6کلوچرس سمیت 4کلوآفیون برآمد ہوا ہے

ملزم کوخاصہ دارفورس کے کمانڈرحضرت منیر نے پہلے بھی گرفتارکیا تھا لیکن حاضرسروس اہلکارکارونا رونے پر اسکو چھوڑ دیا گیا تھا