پی پی 123 میں دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار سید قطب شاہ کامیاب

عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ 123 ٹوبہ ٹیک سنگھ 6 سے کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی خاتون امیدوار سونیا علی ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ہار گئیں۔

حلقے کے ریٹرننگ افسر شہوار امین واہگہ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد نیا فارم 49 جاری کر دیافارم 49 کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قطب علی شاہ المعروف علی بابا 17 ووٹ سے جیت گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here