پی آئی اے کے طیارے میں گھٹن کے باعث نومولود بے ہو ش ہو گیا

سوشل میڈیا پر پی آئی اے کی رواز کی ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے اور اس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ یہ واقعہ تین اگست کو پیرس سے اسلام آباد میں آنے والی پرواز میں پیش آیا ، تاریخ سے پہنچنے پر طیارے کو اسلام آباد کیلئے اڑان بھرنے سے روک دیا گیا تھا اور جہاز میں اے سی بند ہو گئے تھے جس کے باعث شدید گھٹن پیدا ہو گئی اور نومولود کو سانس لینے میں شدید مسئلہ پیش آیا جبکہ بچے کی ماں عملے کو دہائیاں دیتی رہی کہ جہاز کا دروازہ کھول دیں لیکن کسی نے ایک نہ سنی جس کے باعث بچہ بے ہوش ہو گیا ۔

پی آئی اے کے ترجمان مشہود تاجور کا کہناہے کہ اس ویڈیو پر نوٹس لے لیا گیاہے اور وجوہات معلوم کی جارہی ہیں اور تحقیقات ہوتے ہی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے مسافروں کی جان ہوتی ہے اور کئی مرتبہ میڈیکل ایمرجنسی میں دوسرے ممالک میں بھی ایمرجنسی لینڈنگ کی جاتی رہی ہے ۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں ایسا کوئی واقعہ پی آئی اے انتظامیہ کو رپورٹ نہیں کیا گیا،تاہم پھر بھی اس معاملے کی تحقیقات کرائی جا رہی ہے ۔

Another suo motu needed asap !National flag carrier PIA switched off air conditioning and closed the doors for about two hours after all the passengers were on-boarded including infants struggling for fresh air to survive. PK 750 Paris to Islamabad was scheduled to depart from Paris at 9 pm on Friday 3 Aug but delayed for 2 hours and 39 minutes without giving any reason to passengers on-board. Cruelty was at peak and It’s clear to all viewers in shared video that how a mother was begging for to open the door and to save her child who was completely unconscious when the air conditioning system was completely off.I think we as overseas Pakistanis should boycott this so called & much tired fleet to get rid from those who have unnecessary control being mafia and using it as their KEEP since long time. R.KCourtesy : Hussain Ullah sb Zeeshan Ahmad Qamar

Posted by Razi Khan on 2018 m. Rugpjūtis 7 d., Antradienis