نیب کی دھوکے سے خواجہ سعد رفیق کو گرفتار کرنے کی کوشش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوپر سے خفیہ آرڈر کے بعد نیب اپنے روایتی قیام کے مقاصد پر پورا اترنے کی کوشش میں دکھانے کرنے لگا

جنرل کے سیاستدانوں کے خلاف بناۓ گیے ادارے نیب نے خواجہ سعد رفیق کو دھوکے سے گرفتار کرنے کا پروگرام بنایا تھا

مگر ایک اہم فرد کی جانب سے بروقت خبر ملنے پر خواجہ سعد رفیق نے اپنا پلان تبدیل کر دیا

روزنامہ خبریں کے مطابق ایک شخص نے سعد فریق کو کہہ دیا ہے کہ نیب میں پیش نہ ہونا ورنہ گرفتار کیا جاسکتا ہے

اسی شخصیت کی پیشن گوئی کے بعد ہی سابق وزیرریلوے نے نیب میں پیشی کی بجائے این اے 131 میں دوبارہ گنتی سے متعلق زیادہ توجہ دینا شروع کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here