سکیورٹی اہلکاروں نے پی ٹی آئی سینٹر فیصل جاوید کوبنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا

اسلا م آباد (اردو ورلڈ نیوز) تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید ملاقات کا وقت لئے بغیر بنی گالہ پہنچے تھے

سکیورٹی اہلکاروں نے فیصل جاوید سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اندر سے دی گئی فہرست میں آپ کانام نہیں ہے

اس کے بعد سینیٹر نے اندر رابطہ کیا اور طویل انتظار کے بعد اندرسے تصدیق پرسینٹر فیصل جاویدخان کوجانے کی اجازت ملی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here