سیاسی لیں دین: پرویز الہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی بیچا گیا

اسلام آباد (اردو ورلڈ نیوز) تحریک انصاف نے پنجاب میں سیاسی رشتے کو مضبوط بناتے ہوے میں لیں دین کا بازار گرم کر رکھا ہے

اسی سلسلے میں تحریک انصاف نے چودھری پرویز الٰہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنانے کی تجویز دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کےلئے بنی گالہ میں جوڑ توڑجاری ہے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج معمول کی ملاقاتیں منسوخ کردیں اور پارٹی رہنماﺅں کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کے حوالے سے فیصلے کئے جائیں گے۔

پارٹی کی سینئرلیڈرشپ نے چودھری پرویزالٰہی کوسپیکربنانے کی تجویزکی تائیدکردی، چودھری پرویزالٰہی کی رضامندی پر انہیں اس منصب پر لایاجاسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here