ترک صدر کا عمران خان کو ٹیلی فون

اسلام آباد (اردو ورلڈ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون پر انتخاب جیتنے مبارکباد پیش کی ہے۔

مودی کا یار کون؟ حامد میر سے سنیں

جیو نیوز کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے انتخاب جیتنے پرعمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے مبارکباد پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا گیا ہے ۔

چیف جسٹس کو بےشرم بہروپیا کہہ دیا

ترک صدر نے چیئرمین تحریک انصاف اور آئندہ حکومت کیلیے نیک تمناوں اور خواہشات کا اظہار کیا ہے،دونوں رہنماوں کی جانب سے بھرپور گرمجوشی کا بھی مظاہرہ کیا گیا ہے

پہلے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ کیا جاۓ

گفتگو کے دوران پاکستان اور ترکی کے مابین تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here