ترک صدرکا شہباز شریف کو ٹیلی فون

لاہور(اردو ورلڈ نیوز) میاں شہبازشریف کوترک صدرطیب اردوان نے ٹیلیفون کر کے انتخابات میں دوسری بڑی جماعت کے طورپرکامیابی پرمبارکباددی ہے۔

ثاقب نثار کو بےشرم بہروپیا کہہ دیا

دنیا نیوز کے مطابق طیب اردوان نے شہباز شریف کو ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آپ کےساتھ ترکی کاتعاون جاری رہے گا

پاک ترک تعلقات میں آپ نے کلیدی کرداراداکیا ہے

لڑکی کے فارم 45 مانگنے پر فوجی نے کون سی گھناؤنی بات کہی؟

شہبازشریف نے ترک صدرطیب اردوان کاشکریہ اداکیاہے اور کہا ہے کہ پاک ترک تعلقات کومضبوط بنانے کیلئے کوشش جاری رکھیں گے

میں لاہور سے عمران خان کی کال کا انتظار کررہی تھی

ترک صدرطیب اردوان نے بیگم کلثوم نوازکی جلدصحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے۔