میری زندگی پر فلم بن گئی تو بہت سے لوگ دیکھ کر ہی مر جائیں گے، سلمان خان

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا اپنی زندگی پر فلم بنانے سے متعلق کہنا تھا کہ ’ دیکھا جائے تو میری زندگی زیادہ دلچسپ نہیں ہے

اور اس بوریت بھری زندگی پر فلم کیسے بن سکتی ہے اگر میری زندگی پر فلم بن گئی تو بہت سے لوگ دیکھ کر ہی مر جائیں گے۔