عمران خان کھرب پتی: دولت کہاں سے ائی؟

عمران خان کے انتہائی قریبی مشیر ہارون رشید نے انکشاف کیا کہ عمران خان کی تین یا چار ارب ڈالر کی خطیر رقم جمائمہ کے پاس تھی مگر عمران خان نے وہ رقم جمائما سے لینے سے انکار کر دیا اور طلاق دے دی

تجزیہ کاروں کے مطابق ہارون رشید کے اس انکشاف سے ظاہر ہوتا ہے کہ جو شحص اپنی تین ارب ڈالر کی خطیر رقم چھوڑ سکتا ہے وہ خود کتنا امیر ہو گا

مزید یہ کہ یہ رقم عمران خان کے پاس کہاں سے ائی؟

تجزیہ کاروں نہ کہا کہ عمران خان کا ذریعہ آمدن صرف چندے کی رقمیں ہیں جس سے یہ شبہ جاتا ہے کہ عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال اور نمل کالج کے نام پر جمع کیے جانے والے چندوں میں سے رقم خورد برد کی

یاد رہے کہ عمران خان بیرون ملک اور اندروں ملک چندے جمع کرتے ہیں مگر انہوں نے کبھی بھی حاصل ہونے والی اس رقم کا تذکرہ نہیں کیا کہ کتنی رقم کہاں سے حاصل ہوئی

بیرون ملک حاصل ہونے والے چندے کی رقم اور اس رقم کو پاکستان بھیجنے کا طریقه بھی خفیہ رکھا جاتا ہے

یاد رہے کہ بیرون ملک سے حاصل ان چندوں کی رقم پر ایک کیس الیکشن کمشن / سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے

عمران خان کی جمائما سے طلاق کی وجوہات اور ریحام سے شادی کے بعد کے حالات، ہارون الرشید کی زبانی سنیں