متنازعہ ثاقب نثار نے اصغر خان کیس میں قانون کی دھجیاں بکھیر دیں

متنازعہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں قانون کی دھجیاں بکھیر دیں. سماعت کے دوران تمام افراد کو ہفتہ (9 جون) تک تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سویلین افراد کو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونا ہوگا، جبکہ اس بات کا تعین عدالت کرے گی کہ کن کا ٹرائل فوج میں ہونا ہے اور کن کا سویلین اداروں میں

ثاقب نے یہ نہیں بتایا کہ سازش کے مرتکب ان ریٹایر جنرلوں کا مقدمہ کس طرح فوج کے حوالے کر سکتا ہے؟

یاد رہے کہ فوج کے جنرلوں نے ایک سازش کے تحت بے نظیر حکومت گرا کر نواز شریف کی حکومت بنوائی تھی