قمر جاوید باجوہ کا خبروں میں رہنے کا بھونڈا طریقہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے خبروں میں رہنے کا ایک بھونڈا طریقہ اپنایا ہے

جنرل قمر باجوہ نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلایا لیا

اجلاس کے بعد فوج کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ آرمی چیف نےکہا کہ نوجوانوں میں اعلیٰ تکنیکی مہارت کو فروغ دیاجارہا ہے، اس کے لیے پہلی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام کا خواب پورا ہوگیا، یونیورسٹی کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے انتظامیہ کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، ہمارے نوجوان اور انڈسٹری پہلی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پروگرام سے مستفید ہوں گے