فاٹا میں کالا قانون جاری، عوام کو اداروں کی دھمکیاں

 فاٹا (رسول داور) فاٹا پاکستان میں شامل ہو کر بھی پاکستان کا حصہ نہیں؟

شمالی وزیرستان میں پولیٹیکل محرر حمید اللہ قتل واقعےکے3 روز بعد پولیٹیکل انتظامیہ/ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے ایف سی آر نظام کےاجتماعی زمہ داری کا دفعہ لگاکر مقامی قبائل کو حکم دیا ہے کہ محرر کےقاتلوں کو حوالےکیا جائے

پارلیمنٹ کی طرف سے پچسویں آئینی ترمیم کےبعد پولیٹکل انتظامیہ کایہ اقدام سراسر غیر آئینی ہے

دوسری طرف اگر اس خط کی تحریر کو پڑھیں تو اس میں انتہائی غیر مہذب زبان استعمال کرتے ہوے دھمکیاں دی جا رہیں ہیں