عمران خان کا نامزد نگران بھی عورتوں کا رسیا: ویڈیو لیک

جیسا لیڈر ویسے ہی اس کے پیروکار

عمران خان کی تحریک انصاف کی جانب سے خیبر پختون خواہ میں نامزد نگران وزیر اعلیٰ منظور آفریدی کی ایک ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ ایک ناچنے والی پر قائد اعظم والی تصویر والا روپیہ اندھا دھند لوٹا رہا ہے

ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح منظور آفریدی ناچنے والی کی جسم کو بھوکے کتوں کی طرح دیکھ رہا ہے

 یاد رہے کہ تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان کے بارے میں سماء ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوے حمزہ عباسی اور میزبان نے ذکر کیا کہ عمران خان لونڈے باز ہیں

ریہام خان کی کتاب سے کچھ حصہ پڑھنے والوں کے مطابق عمران خان کے ماڈل، ایکٹر اور میزبان حمزہ عباسی اور مراد سعید سے جسمانی تعلقات ہیں

عمران خان لونڈے باز ہیں، حمزہ عباسی اور مراد سعید سے جسمانی تعلقات

یاد رہے کہ سالوں سے سوشل میڈیا اور حلقوں میں مراد سعید اور عمران خان کے تعلقات مشھور ہیں

کتاب آنے سے پہلے ہی اسے رکوانے کے لیے لندن میں کوششیں جاری ہیں اور عمران خان کے ساتھ زلفی نے ریہام خان کو قانونی نوٹس بھی بھیجا ہے

ایک ٹی وی انٹرویو میں بات کرتے ہوے ریہام خان نے کہا کہ مجھے ڈرانے کی کوشش ہو رہی ہے لیکن میں اس کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں