احسن اقبال، ریہام خان اور مریم نواز کی ای میل کا بھانڈا پھوٹ گیا

سوشل میڈیا پر احسن اقبال کی وائرل ہونے والی ای میل کا بھانڈا پھوٹ گیا. اس سلسلے میں مشھور صحافی طلعت حسین ہے طنزیہ ٹویٹ کی کہ دھوکہ دہی کرنے کے لیے آپ کو کم از کم ٹھیک لکھنے والے چاہیے

صحافی طلعت حسین نے اس ای میل کی کچھ لائنوں کو واضح کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گوگل سے بھیجی گیں اس ای میل کے سپیلنگ میں غلطیاں ہیں

اس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ جعلسازی انتہائی سستے اور نچلے درجے کے کاریگر سے کروائی گئی ہے