میرا دل چاہتا ہے کہ پتھر کا ٹیبل لیمپ اس کے سر پر ماروں: ہارون رشید غصے میں

آئی ایس آئی کے ریٹائرڈ سربراہ جنرل اسد درانی کی طرف سے انڈیا خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب کے بعد پاکستان میں جنرل اسد درانی پر تنقید جاری ہے

ہلکی پھلکی تنقید کے بعد پاک فوج کی جانب سے جنرل اسد درانی کو بلوا آنے کے بعد میڈیا پر تنقید تیز ہو گئی ہے

ہر دل عزیز تجزیہ کار ہارون رشید نے سابق را چیف کے ساتھ مل کر کتاب لکھنے والے جنرل اسد درانی پر شدید تنقید کرتے ہوے کہا کہ

“اسے پتا نہیں کس نے جنرل بنا دیا ، میرا دل چاہتا ہے کہ جو میرے پاس نمک کے پتھر کا بنا ٹیبل لیمپ ہے میں وہ اس کے سر پر ماروں ”