احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملہ اور تحریک انصاف سے

احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے گروہ کی سربراہی کرنے والے تحریک انصاف کے حامد رضا کے بارے میں پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ حامد رضا کا تحریک انصاف سے کوئی واسطہ نہیں اور نہ ہی وہ اس کے رکن ہیں

لیکن دوسری طرف سیالکوٹ سے تحریک انصاف کے سرگرم رہنما عثمان ڈار نے حامد رضا کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر ٹویٹ کی تھی کہ ان کا اضافہ تحریک انصاف کو مزید طاقت دے گا