گالی گلوچ اور دھرنے والے عمران خان نے تھپڑ کی تعریف کر دی

پاکستان کے بے ہنگم سیاسی سسٹم میں گالی گلوچ اور دھرنے متعارف کروانے والے عمران خان نے اپنے لیڈر نعیم الحق کی طرف سے مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر پر حملہ اور تھپڑ کی تعریف کی ہے

یہ بات نعیم الحق اس بات کے اقرار ایک ویڈیو پیغام میں کیا ہے

اس پر تبصرہ کرتے ہوے تجزیہ کار مرتضی سولنگی نے کہا کہ پہلے میں نعیم الحق کو بےشرم کہتا رہا لیکن اب عمران خان اور اس کو ووٹروں کو بھی شرم کرو کا کہ رہا ہوں

ویڈیو دیکھیں