آرمی چیف اسلم بیگ کا صحافی پر حملہ, ہاتھا پائی

آرمی چیف اسلم بیگ کا صحافی پر حملہ

پاک فوج کے سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ نے صحافی پر حملہ کر دیا. تفصیلات کے مطابق صحافی کے سوال پوچھنے پر آرمی چیف اپنا سر جھکاۓ سوال ٹالتے رہے

صحافی کے سوالات کے بھڑک اٹھنے پر آرمی چیف نے پہرے دار کو بلا لیا اور خود صحافی کا مائک چھین کر پھینک دیا اور ہاتھا پائی پر اتر اے

ویڈیو دیکھیں