پرویز خٹک تو چھپے رستم نکلے: خیبر پختون خواہ میں راتوں رات موٹر وے کی تعمیر

پرویز خٹک تو چھپے رستم نکلے

خیبر پختون خواہ میں راتوں رات موٹر وے بنا کر افتتاح کر دیا. شہباز شریف اگر دیکھیں تو ان کی چیخیں نکل جائیں

تفصیلات کے مطابق
سوات موٹروے کے نام پر پرویز خٹک نے بےوقوف بنا لیا۔ گاڑی صرف 5 منٹ موٹروے پر چلتی ہے

خیبرپختونخوسہ کی عوام اس دھوکے پر آگ بگولہ ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ووٹوں کی خاطر نامکمل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا

باقی کا حال ویڈیو میں دیکھیں