دانیال عزیز , عمران نیازی پر پبهر گیے

مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز قومی اسمبلی کے فلور پر عمران نیازی پر پبهر گیے

دانیال عزیز نے عمران نیازی کو ایک سرٹیفائڈ چور قرار دیا ہے

اپنی تقرر کا آغاز انہوں نے اس طرح کیا کہ چور کا لفظ میں نے استعمال کیا میں اب بھی اس پہ قائم ہوں

عمران خان تو چور کہنے کی وجہ بتاتے ہوے انھیں نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے ایمنسٹی سکیم کے تحت اپنی کالی آمدنی کے سفید کیا

اس کے علاوہ دانیال عزیز نے کیا کہا