بابا محمّد یحییٰ خان نے نواز شریف کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

بابا محمّد یحییٰ خان نے نواز شریف کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

بابا محمّد یحییٰ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ نواز شریف اور شہباز شریف کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہتے ہیں کہ ہم سب کو ان کا ساتھ دینا چاہیے

صوفی نے کہا کہ میں نے ان کی طرح کسی اور سیاستداں کو محنت کرتے نہیں دیکھا. تمام انسانوں میں کمزوریاں ہوتی ہیں اور ان میں بھی ہیں اور انسانوں میں کمزوریاں ہونی چاہیے

صوفی کا ویڈیو سنیں