شیخ رشید کا جنرل باجوہ کے بارے میں انکشاف

پاکستان فوج کا سیاست میں مشکوک کردار کوئی نئی بات نہیں. پاکستان کی ستر سالہ زندگی میں فوج نے براہ راست مارشل لاء لگا کر پینتیس سال تک حکومت کی، اور باقی کے پینتیس سال کٹھ پتلیوں کے ذریئے

پاکستان میں بننے والی کسی بھی سول حکومت کے بننے یا گرنے کے پیچھے فوج کی سازش کا راز کھلتا ہے

اصغر خان کیس اس کی صرف ایک مثال ہے

اسی سلسلے میں شیخ رشید نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں

شیخ نے کہا کہ

باجوہ نےمجھےخودکہاکہ ہم الیکشن والےدن پولنگ سٹیشن کے اندربھی ہوں گےاورباہربھی کھڑےہوں گے

اس انکشافات پر عوام ان سے سوال کر رہی ہے کہ

یہ الیکشن فوج کروا رہی ہے یا کہ الیکشن کمیشن؟