جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کا بھانڈا پھوٹ گیا

نواز شریف مخالف گروہ سے تعلق رکھنے والے جسٹس اعجازالاحسن کے گھر گولیاں لگنے کی فرانزک رپورٹ جےآئی ٹی کو موصولہوگئی ہے

ذرائع کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر ٹارگٹ کرکے گولیاں نہیں چلائی گئیں بلکہ کسی جگہ ہوائی فائرنگ سے دو گولیاں جسٹس صاحب کے گھر آ کر گریں

مزید خبریں

آپسی دشمن: شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان تلخ کلامی

شیخ رشید کا جنرل باجوہ کے بارے میں انکشاف

طلال چودھری اور پی سی او ججوں کا ٹاکرا

دونوں گولیاں 9 ایم ایم پستول سےچلائی گئیں تھیں. ہوائی فائرنگ سے 9 ایم ایم کی گولی سوا دو کلومیٹر تک جا کر گرسکتی ہیں

پولیس کے مطابق گولیاں ملنے سے ایک روز پہلے ایک کلومیٹر دور رات کو ہوائی فائرنگ ہوئی تھی

یاد رہے کہ جسٹس اعجازالاحسن کے گھر سے چلی ہوئی گولیوں کے خول ملنے پر نواز شریف مخالف میڈیا گروپس نے خبر کی اس طرح کمپین چلائی جیسے یہ گولیاں نواز شریف کے خود جسٹس پر چلائیں ہوں