پاکستان نے آرمی چیف کو کون سے علاقائی تعاون پر بات کرنے کے لیے بھیجا؟

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ہے اور اس ملاقات میں علاقائی سلامتی دوطرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا

تاہم فوجی ترجمان کی جانب سے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں گیں کہ ریاست پاکستان نے آرمی چیف کو سول کپڑوں میں دوسرے ملک کے سربراہ سے کون سے علاقائی تعاون پر بات کرنے کے لیے بھیجا ہے؟