کیا رینجرز کے اسلحہ پکڑنے کی خبر سچی ہے؟

سوشل میڈیا پر رینجرز کی ایک فلم وائرل ہوئی ہے جس میں رینجرز کراچی کے راستہ چلتے لوگوں کو سرعام پیٹ رہا ہے

آپ کیا کیا راۓ ہے؟

آپ کیا کیا راۓ ہے؟

Posted by Habarnama.com on 2018 m. gegužė 19 d.

اس فلم کے وائرل ہوتے ہی رینجرز کی اسلحہ پکڑنے کی خبر پاکستان کے مختلف اخبارات کی زینت بنی

خبر کے مطابق کراچی کے علاقے گولیمار میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے واجہ ولی محمد گوٹھ میں خالی پلاٹ پر چھاپہ مار کر زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے شرپسندوں نے چھپایا تھا اور اسے شہر میں دہشت گردی اور بےامنی کے لئے استعمال کیا جانا تھا۔

ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں 3 ایس ایم جیز، 12 میگزین 2 آوان بم اور 2570 مختلف اقسام کی گولیاں بھی برآمد کی گئی۔

یاد رہے کہ عزیر بلوچ ایک عرصہ سے رینجرز کی حراست میں ہے اور اس کے انکشافات پر کسی زمانے میں بہت شور مچایا گیا مگر اس کے بعد قبرستان کی خاموشی