چیف جسٹس ثاقب نثار روس میں لاپتہ

پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق پاکستان کے چیف جسٹس سابق نثار روس کے سرکاری دورے پر ہیں لیکن اس دورے میں ان کی سرکاری مصروفیات اور واپسی کی تفصیلات کے بارے میں نہیں بتایا گیا

یاد رہے کہ پاکستان سے بہت سے سرکاری افسران کورس یا سرکاری کام کے بہانے جسمانی عیاشی کے لیے روس کا رخ کرتے ہیں